hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 6949

.

كنز العمال

6949
Kanz al-Ummal
6949- تنادي الرحم من تحت العرش: يا رب صل من وصلني وأقطع من قطعني. "أبو نعيم في المعرفة عن عبد الرحمن بن عوف".
٦٩٤٩۔۔۔ رشتہ داری عرش کے نیچے سے پکارے گی : اے پروردگار اسے جوڑ جس نے مجھے جوڑا اور اسے جدا کر جس نے مجھے کاٹا۔ (ابو نعیم فی المعرفۃ عن عبد الرحمن بن عوف)