hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7204

.

كنز العمال

7204
Kanz al-Ummal
7204- انصر أخاك ظالما أو مظلوما، قيل: كيف أنصره ظالما؟ قال: تحجزه عن الظلم، فإن ذلك نصره. "حم خ ت" عن أنس.
٧٢٠٤۔۔۔ اپنے ظالم اور مظلوم بھائی کی مدد کر، کسی نے عرض کی : ظالم کی کیسے مدد کروں ؟ فرمایا : اسے ظلم سے روکو یہی اس کی مدد ہے۔ (مسند احمد، بخاری، ترمذی عن انس)