hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7205

.

كنز العمال

7205
Kanz al-Ummal
7205- انصر أخاك ظالما أو مظلوما، إن يك ظالما فاردده عن ظلمه، وإن يك مظلوما فانصره. الدارمي وابن عساكر عن جابر.
٧٢٠٥۔۔۔ اپنے ظالم اور مظلوم بھائی کی مدد کر اگر وہ ظالم ہے تو اسے اس کے ظلم سے روک اور اگر وہ مظلوم ہے تو اس کی مدد کر۔ (الدارمی وابن عساکر عن جابر)