hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7206

.

كنز العمال

7206
Kanz al-Ummal
7206- فلا بأس ولينصر الرجل أخاه ظالما كان أو مظلوما، إن كان ظالما فلينهه، فإنه له نصر، وإن كان مظلوما فلينصره. "م" عن جابر
٧٢٠٦۔۔۔ اس میں کوئی حرج نہیں، آدمی کو اپنے ظالم اور مظلوم کی مدد کرنی چاہیے اگر وہ ظالم ہے تو اسے روکے یہی اس کی مدد ہے اور اگر وہ مظلوم ہے تو اس کی مدد کرے۔ (مسلم عن جابر (رض))