hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7231

.

كنز العمال

7231
Kanz al-Ummal
7231- من ذكر عنده أخوه المسلم وهو يريد نصره فلم ينصره أدركه الله بها في الدنيا والآخرة، ومن ذكر عنده أخوه المسلم فنصره نصره الله في الدنيا والآخرة. الخرائطي في مكارم الأخلاق عن أنس.
٧٢٣١۔۔۔ جس کے سامنے اس کے مسلمان بھائی کا (برا) ذکر کیا گیا اور وہ اس کی مدد کرنا چاہتا تھا پھر اس کی مدد نہیں کی، تو اللہ تعالیٰ اس کی وجہ سے اس سے دنیا اور آخرت میں بدلہ لیں گے، اور جس کے پاس اس کے مسلمان بھائی ذکر کیا گیا پھر اس نے اس کی مدد کی تو اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اس کی مدد فرمائیں گے۔ (الخرائطی فی مکارم الاخلاق عن انس)