hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7232

.

كنز العمال

7232
Kanz al-Ummal
7232- من ذكر عنده أخوه المسلم بظهر الغيب وهو يقدر على أن ينصره فنصره، نصره الله في الدنيا والآخرة. الخرائطي عن عمران بن حصين.
٧٢٣٢۔۔۔ جس کے پاس اس کے مسلمان بھائی کا عدم موجودگی میں (برا) ذکر ہوا اور باوجود قادر ہونے کے اس نے اس کی مدد کی تو اللہ تعالیٰ قیامت کے روز اس کی مدد فرمائیں گے۔ (الخرائطی فی مکارم الاخلاق عن عمران بن حصین)