hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7241

.

كنز العمال

7241
Kanz al-Ummal
7241- إن الله تعالى يقول: إني لست على كل كلام الحكيم أقبل، ولكن أقبل على همه وهواه، فإن كان همه فيما يحب الله ويرضى جعلت همه حمدا لله، ووقارا، وإن لم يتكلم. ابن النجار عن المهاجر بن حبيب.
٧٢٤١۔۔۔ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں : میں حکمت و دانائی والے کی ہر بات پر متوجہ نہیں ہوتا، البتہ اس کے قصد اور خواہش کی طرف متوجہ ہوتا ہوں، پس اگر اس کا قصد اللہ تعالیٰ کی رضا اور پسندیدگی ہو تو میں اس کے قصد کو اللہ تعالیٰ کی حمد اور وقار کا ذریعہ بنا دیتا ہوں، اگرچہ وہ زبان سے کچھ نہ کہے۔ (ابن النجار عن المھاجرین حبیب)