hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7242

.

كنز العمال

7242
Kanz al-Ummal
7242- يبعث الناس على نياتهم. "حم" عن أبي هريرة.
٧٢٤٢۔۔۔ اللہ تعالیٰ (قیامت کے روز) لوگوں کو ان کی نیتوں کے مطابق اٹھائے گا۔ (مسند احمد ، عن ابوہریرہ (رض) )
تشریح :۔۔۔ جس کی جیسی خواہش ہوگی وہ اسی طبقہ میں ہوگا۔