hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7351

.

كنز العمال

7351
Kanz al-Ummal
7351 إن لكل شئ توبه ، إلا صاحب سوء الخلق ، فانه لا يتوب من ذنب إلا وقع في شر منه. (خط عن عائشة).
٧٣٥١۔۔۔ ہر (گناہ کی) بات کی توبہ ہے صرف بد اخلاق (کی توبہ نہیں) کیونکہ وہ جس گناہ سے توبہ کرتا ہے اس سے زیادہ برے میں مبتلا ہوجاتا ہے۔ (خطیب عن عائشہ (رض))