hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7352

.

كنز العمال

7352
Kanz al-Ummal
7352 إن مغير الخلق كمغير الخلق ، إنك لا تستطيع أن تغير خلقه حتى تغير خلقه. (عد فر عن أبي هريرة).
٧٣٥٢۔۔۔ (اچھے) اخلاق کو (برے اخلاق میں) تبدیل کرنے والا ایسا ہے جیسے (کسی کی) خلقت کو تبدیل کرنے والا، تم اس کی اخلاقی تبدیلی اس وقت ہی کرسکتے ہو کہ جب اس کی خلقت تبدیل کر دو ۔ (ابن عدی، فردوس عن ابوہریرہ (رض))