hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7393

.

كنز العمال

7393
Kanz al-Ummal
7393- برئ من الشح من أدى الزكاة، وقرى الضيف وأعطى في النائبة. هناد "ع طب" عن خالد بن زيد بن حارثة.
٧٣٩٣۔۔۔ جس نے زکوۃ ادا کی، مہمان کی مہمان نوازی کی اور مصیبت میں کسی کو دیا تو وہ کنجوسی سے بری ہوگیا۔ (ھناد، ابو یعلی، طبرانی عن خالد بن زید بن حارثہ)