hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7394

.

كنز العمال

7394
Kanz al-Ummal
7394- ثلاث من كن فيه وقي شح نفسه: من أدى الزكاة، وقرى الضيف، وأعطى في النائبة. "طب" عن خالد بن زيد بن حارثة.
٧٣٩٤۔۔۔ جس میں تین باتیں ہوں گی تو ا سنے اپنے آپ کو بخل و کنجوسی سے بچالیا، جس نے زکوۃ ادا کی، مہمان کی ضیافت کی اور مصیبت میں (کسی کو) دیا۔ (طبرانی عن خالد بن زید بن حارثہ)