hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7400

.

كنز العمال

7400
Kanz al-Ummal
7400- إن الله تعالى غرس جنة عدن بيده وزخرفها، وأمر الملائكة فشقت فيها الأنهار، فتدلت فيها الثمار، فلما نظر إلى زهرتها وحسنها، قال: وعزتي وجلالي وارتفاعي فوق عرشي لا يجاورني فيك بخيل. ابن النجار والخطيب في كتاب البخلاء عن ابن عباس، وهو ضعيف.
٧٤٠٠۔۔۔ اللہ تعالیٰ نے جنت عدن (کے پودوں) کو اپنے دست (قدرت) سے اگایا ہے، اسے مزین کیا، فرشتوں کو حکم دیا تو انھوں نے اس میں نہریں کھودیں، پھر اس میں پھل لد گئے، اللہ تعالیٰ نے اس کی خوبصورتی اور حسن دیکھا تو فرمایا : مجھے اپنی عزت و جلال اور اپنے عرش پر بلندی کی قسم ! میرے پڑوس میں تجھ میں کوئی بخیل نہ جائے گا۔ (ابن النجار والخطیب فی کتاب البخلاء عن ابن عباس، وھو ضعیف)
تشریح :۔۔۔ سند کے لحاظ سے یہ حدیث ضعیف ہے۔