hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7401

.

كنز العمال

7401
Kanz al-Ummal
7401- إن الله عز وجل ليغضب للسائل الصدوق، كما يغضب لنفسه. الديلمي عن أبي هريرة.
٧٤٠١۔۔۔ اللہ تعالیٰ سچے سوالی کے لیے ایسے ہی غضبناک ہوتے ہیں جیسے اپنے لیے غضبناک ہوتے ہیں۔ (الدیلمی عن ابوہریرہ (رض))