hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7402

.

كنز العمال

7402
Kanz al-Ummal
7402- إياكم والشح، فإنما هلك من كان قبلكم بالشح، أمرهم بالبخل فبخلوا، وأمرهم بالقطيعة فقطعوا، وأمرهم بالفجور ففجروا. "د" وابن جرير في تهذيبه "ك ق" عن ابن عمرو.
٧٤٠٢۔۔۔ کنجوسی سے بچو، کیونکہ تم سے پہلے لوگ اسی وجہ سے ہلاک ہوئے ، اس نے انھیں بخل کا حکم دیا تو انھوں نے بخل کیا، انھیں قطع رحمی کا حکم دیا، انھوں نے قطع رحمی کی، انھیں گناہوں کا حکم دیا تو انھوں نے گناہ کیے۔ (ابو داؤد وابن جریر فی تھذیبہ حاکم، بیہقی عن ابن عمرو)