hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7551

.

كنز العمال

7551
Kanz al-Ummal
7551- لا تكثروا الضحك، فإن كثرة الضحك تميت القلب. "هـ" عن أبي هريرة.
٧٥٥١۔۔۔ زیادہ مت ہنساکرو، کیونکہ زیادہ ہنسنے سے دل مردہ ہوجاتا ہے۔ (ابن ماجہ عن ابوہریرہ (رض))