hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7552

.

كنز العمال

7552
Kanz al-Ummal
7552- لم يضحك أحدكم مما يفعل. "حم خ م ت" عن عبد الله بن زمعة أن النبي صلى الله عليه وسلم وعظهم في الضحك من الضرطة، وقال فذكره.
٧٥٥٢۔۔۔ تم میں سے کوئی اپنے کام پہ کیوں ہنستا ہے۔ (مسنداحمد، بخاری، مسلم ، ترمذی عن عبداللہ بن زمعۃ)
آپ (علیہ السلام) نے لوگوں کو گوزپر ہنسنے سے منع، کرنے کی نصیحت کی ، اور پھر یہ بات ذکر کی۔
تشریح :۔۔۔ یعنی جیسے بول وبرازکاتھوک اور سانس کا منہ اور ناک سے نکلنا ایک فطری عمل ہے اسی طرح گوز کا نکل جانا بھی فطری ہے تو اس پر ہنسنے کا باعث بیہودہ ہے۔