hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7554

.

كنز العمال

7554
Kanz al-Ummal
7554- إن آدم قبل أن يصيب الذنب كان أجله بين عينيه وأمله خلفه، فلما أصاب الذنب جعل الله أمله بين عينيه وأجله خلفه، فلا يزال يأمل حتى يموت. ابن عساكر عن الحسن مرسلا.
٧٥٥٤۔۔۔ لغزش سے پہلے آدم (علیہ السلام) کی (موت کی خاص ) گھڑی آنکھوں کے سامنے اور امید پیٹھ پیچھے تھی، اور جب ان سے لغزش ہوئی ۔ تو اللہ تعالیٰ کو ان کی آنکھوں کے سامنے کردیا اور وقت (خاص) کو پیٹھ پیچھے پھر وہ موت تک امید کرتے رہے۔ (ابن عساکر عن الحسن ، مرسلا)