hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7553

.

كنز العمال

7553
Kanz al-Ummal
7553- أخوف ما أخاف على أمتي الهوى، وطول الأمل. "عد" عن جابر.
٧٥٥٣۔۔۔ مجھے اپنی امت کے بارے میں خواہشات اور لمبی امید کا زیادہ خوف ہے۔ (ابن عدی الکامل عن جابر)