hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7561

.

كنز العمال

7561
Kanz al-Ummal
7561- كم من مستقبل يوما لا يستكمله، ومنتظر غدا لا يبلغه. "فر" عن ابن عمر.
٧٥٦١۔۔۔ بہت سے آج کے دن کا استقبال کرنے والے ایسے ہیں جو اس دن کو پورا نہ کرسکیں گے، اور آئندہ کل کے بہت سے منتظر ہیں، جو اسے پہنچنے والے نہیں ۔ (فردوس عن ابی عسر)