hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7562

.

كنز العمال

7562
Kanz al-Ummal
7562- لو رأيت الأجل ومسيره أبغضت الأمل وغروره. "هب" عن أنس.
٧٥٦٢۔۔۔ اگر تو وقت مقرر اور اس کی چال کو دیکھ لے تو امید اور اس کے دھوکے سے نفرت کرنے لگے۔ (بیھقی عن انس)