hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7564

.

كنز العمال

7564
Kanz al-Ummal
7564- هذا الإنسان وهذا أجله محيط به، وهذا الذي هو خارج أمله وهذه الخطوط الصغار الأعراض، فإن أخطأ هذا نهشه هذا، وإن أخطأ هذا نهشه هذا. "حم خ ت هـ" عن ابن مسعود.
٧٥٦٤۔۔۔ یہ انسان ہے اور جو اسے گھیرے ہوئے ہے وہ اس کی موت ہے اور جو باہر کی لکیر ہے یہ اس کی امید ہے اور یہ چھوٹی چھوٹی لکیریں ضروریات ہیں، اگر وہ اس سے بچ جائے، تو اسے یہ اچک لے، اور اگر اس سے بچ گیا تو یہ اسے اچک لے گی۔ (مسند احمد ، بخاری ، ترمذی ، ابن ماجہ عن ابن مسعود)