hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7563

.

كنز العمال

7563
Kanz al-Ummal
7563- هذا الأمل، وهذا أجله، فبينما هو كذلك إذ جاءه الخط الأقرب. "خ ن" عن أنس.
٧٥٦٣۔ یہ امید ہے اور یہ موت ہے اچانک وہ اسی طرح رہتی ہے کہ تو قریبی لکیر اس کے پاس آجاتی ہے (بخاری، نسائی عن انس)
تشریح :۔۔۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے زمین پر کچھ لکیریں لگائیں اور فرمایا موت انسان کے پاس اچانک آجاتی ہے۔