hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7621

.

كنز العمال

7621
Kanz al-Ummal
7621- من أخذ من طريق المسلمين جاء به يوم القيامة يحمله من سبع أرضين. "طب" والضياء عن الحكم بن الحارث.
٧٦٢١۔۔۔ جس نے مسلمانوں کے راستہ سے کچھ حصہ اپنی زمین میں شامل کرلیا تو قیامت کے روز وہ اسے سات زمینوں میں سے اٹھالائے گا۔ (طبرانی والضیاء عن الحکم بن الحارث)