hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7622

.

كنز العمال

7622
Kanz al-Ummal
7622- من اقتطع أرضا ظلما لقي الله وهو عليه غضبان. "حم م" عن وائل بن حجر.
٧٦٢٢۔۔۔ جس نے ظلما کسی زمین کا ٹکڑا اپنی زمین میں شامل کرلیا تو وہ اللہ تعالیٰ سے اس حال میں ملے گا کہ اللہ تعالیٰ اسے ناراض ہوں گے۔ (مسند احمد، مسلم عن وائل بن حجر)