hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7655

.

كنز العمال

7655
Kanz al-Ummal
7655- من قتل تحت راية عمية ينصر العصبية، ويغضب للعصبية فقتلته جاهلية. "م1 عن جندب "هـ" عن أبي هريرة.
٧٦٥٥۔۔۔ جو اندھے جھنڈے تلے لڑا تو اس نے عصبیت کی مدد کی ، اور عصبیت کے لیے غضبناک ہوتا ہے تو اس کا قتل ہوجانا جاہلیت کا قتل ہے۔ (مسلم ، عن ، جندب، ابن ماجہ عن ابوہریرہ (رض) )
تشریح :۔۔۔ یعنی اسے یہ پتہ نہیں کہ میں کس وجہ سے لڑرہا ہوں کیا میری قوم حق پر ہے ؟