hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7656

.

كنز العمال

7656
Kanz al-Ummal
7656- من نصر قوما على غير الحق فهو كالبعير الذي تردى فهو ينزع بذنبه. "د" عن ابن مسعود.
٧٦٥٦۔۔۔ جس نے کسی قوم کی ناحق حمایت کی تو وہ اس اونٹ کی طرح ہے جو کسی گڑھے میں گرجائے اور اپنی دم کے ذریعہ نکلنا چاہے۔ (ابوداؤدعن ابن مسعود)