hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7682

.

كنز العمال

7682
Kanz al-Ummal
7682- إذا جمع الله الأولين والآخرين يوم القيامة يرفع لكل غادر لواء، فقيل هذه غدرة فلان بن فلان. "م" عن ابن عمر.
٧٦٨٢۔۔۔ قیامت کے روز اللہ تعالیٰ جب اگلوں بچھلوں کو جمع کرے گا تو ہر دھوکا باز کے ساتھ ایک جھنڈا اٹھایا جائے گا پھر کہا جائے گا : فلاں بن فلاں کی دھوکا بازی ہے۔ (مسلم عن ابن عمر)