hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7683

.

كنز العمال

7683
Kanz al-Ummal
7683- ألا إنه ينصب لكل غادر لواء يوم القيامة بقدر غدرته. "هـ" عن أبي سعيد.
٧٦٨٣۔۔۔ خبردار ہر غدار کے لیے قیامت کے روز ایک جھنڈا اس کی بغاوت کے بقدر نصب (کھڑا) کیا جائے گا۔ (ابن ماجہ عن ابی سعید)