hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7712

.

كنز العمال

7712
Kanz al-Ummal
7712- لا تغضب يا معاوية بن حيدة، فإن الغضب يفسد الإيمان كما يفسد الصبر العسل. الحكيم عن بهز بن حكيم عن أبيه عن جده.
٧٧١٢۔۔۔ اے معاویہ بن حیدۃ ، غصہ نہ ہوا کرو، کیونکہ غصہ ایمان کو ایسے بگاڑ دیتا ہے جیسے تمبہ (اندرائن، ایلوا) شہد کو خراب کردیتا ہے۔ (بیھقی فی السنن وابن عساکر عن بھزبن حکیم عن ابیہ عن جدہ)