hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7713

.

كنز العمال

7713
Kanz al-Ummal
7713- يا معاوية إياك والغضب، فإن الغضب يفسد الإيمان كما يفسد الصبر العسل. "هق" وابن عساكر عن بهز بن حكيم عن أبيه عن جده.
٧٧١٣۔۔۔ اے معاویہ غصہ سے اجتناب کرو کیونکہ غصہ ایمان کو فاسد کردیتا ہے جیسا کہ الیوا شہد کو فاسد کردیتا ہے۔ (بیھقی فی شعب الایمان عن ابن عساکر بروایت بھزبن حکیم اپنے والد سے وہ اپنے دادا سے)