hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7716

.

كنز العمال

7716
Kanz al-Ummal
7716- هل تدرون ما الشديد؟ إن الشديد كل الشديد الذي يملك نفسه عند الغضب، تدرون ما الرقوب؟ الرقوب الذي له الولد لم يقدم منهم شيئا، تدرون ما الصعلوك كل الصعلوك؟ الرجل الذي له المال لم يقدم منه شيئا. "هب" عن حفصة أو ابن حفصة.
٧٧١٦۔۔۔ جانتے ہوبہادر کون ہے ؟ پھر پور وہ ہے جو غصہ میں اپنے آپ پر قابو پالے، اور جانتے بدبخت کون ہے ہے جس نے آگے کوئی اولاد نہیں بھیجی ، اور جانتے ہو اصلی فقیر کون ہے ؟ جس کے پاس مال تو ہے لیکن اس نے آگے کچھ نہیں بھیجا۔ (بیھقی شعب الایمان عن حفصہ اوابن حفصہ)