hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7717

.

كنز العمال

7717
Kanz al-Ummal
7717- إن الغضب ميسم من نار جهنم يضعه الله على نياط أحدكم ألا ترى أنه إذا غضب احمرت عينه وأربد وجهه، وانتفخت أوداجه. الحكيم عن ابن مسعود.
٧٧١٧۔۔۔ غصہ جہنم کی آگ کی علامت ہے جسے اللہ تعالیٰ تم میں سے کسی کے دل پر رکھتا ہے کہ تم دیکھتے نہیں، جب وہ غصہ ہوتا ہے تو اس کی آنکھیں سرخ ، چہرہ سیاہ مٹیالے رنگ کا ہوجاتا ہے اور اس کی رگیں پھول جاتی ہیں۔ (الحکیم عن ابن مسعود)