hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7725

.

كنز العمال

7725
Kanz al-Ummal
7725- الغضب من الشيطان، فإذا وجده أحدكم قائما فليجلس، وإن وجده جالسا فليضطجع. أبو الشيخ عن أبي سعيد.
٧٧٢٥۔۔۔ غصہ شیطان (کے اثر) سے ہے ، جب تم میں سے کوئی اس (کیفیت) کو کھڑے پائے تو بیٹھ جائے اور اگر بیٹھے بیٹھے پائے تو لیٹ جائے۔ (ابوالشیخ عن ابی سعید)