hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7726

.

كنز العمال

7726
Kanz al-Ummal
7726- إذا غضبت فاقعد، فإن لم يذهب عنك فاضطجع، فإنه سيذهب. الديلمي عن أبي ذر.
٧٧٢٦۔۔۔ (کھڑے کھڑے) جب تجھے غصہ آئے تو بیٹھ جا، پھر بھی (غصہ) ختم نہ ہو تو لیٹ جا، عنقریب وہ ختم ہوجائے گا۔ (الدیلمی عن ابی ذر)