hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7728

.

كنز العمال

7728
Kanz al-Ummal
7728- الكبر من بطر الحق وغمط الناس. "د ك" عن أبي هريرة.
٧٧٢٨۔۔۔ متکبر وہ ہے جو حق کو ٹھکرائے اور لوگوں کو گھٹیا جانے ۔ (ابوداؤد حاکم عن ابوہریرہ (رض))