hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7727

.

كنز العمال

7727
Kanz al-Ummal
7727- كان الملك يرد عليه، فلما رددت عليه صعد الملك، فكرهت أن أتخلف بعده. ابن أبي الدنيا في ذم الغضب عن زيد بن يثيع.
٧٧٢٧۔۔۔ (جب تم خاموش تھے) تو فرشتہ اس کا جواب دے رہا تھا اور جب تم نے (خود) جواب دیا تو فرشتہ پرواز کرگیا ، تو میں نے ناپسند کیا کہ اس کے بعد پیچھے رہوں۔ (ابن ابی الدنیا فی ذم الغضب عن زید بن یشیع)