hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7860

.

كنز العمال

7860
Kanz al-Ummal
7860- إن العبد ليتكلم بالكلمة ما يتبين فيها يزل بها أبعد مما بين المشرق والمغرب. "حم ق" عن أبي هريرة.
٧٨٦٠۔۔۔ بندہ کوئی ایسی بات کردیتا ہے جو واضح نہیں ہوتی جبکہ وہ اس کی وجہ سے اتنے دور جا پھسلتا ہے جتنا مشرق اور مغرب کے درمیان فاصلہ ہے۔ (مسند احمد، بیھقی عن ابوہریرہ (رض))