hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7861

.

كنز العمال

7861
Kanz al-Ummal
7861- رحم الله من حفظ لسانه، وعرف زمانه، واستقامت طريقته. "فر" عن ابن عباس.
٧٨٦١۔۔۔ اللہ تعالیٰ اس پر رحم کرے جس نے اپنی زبان کی حفاطت کی، اپنے زمانے کو پہچانا، اور اس کا طریقہ درست ہے۔ (فردوس عن ابن عباس)