hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7864

.

كنز العمال

7864
Kanz al-Ummal
7864- كفى بالمرء إثما أن يحدث بكل ما سمع. "د ك" عن أبي هريرة.
٧٨٦٤۔۔۔ آدمی کے گناہ گار ہونے کے لیے اتنا کافی ہے کہ جو سنے اسے (آگے) بیان کردے۔ (ابوداؤد، حاکم عن ابوہریرہ (رض))