hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7865

.

كنز العمال

7865
Kanz al-Ummal
7865- كلام ابن آدم كله عليه، لا له إلا أمر بمعروف أو نهي عن منكر، أو ذكر الله عز وجل. "ت هـ ك هب" عن أم حبيبة.
٧٨٦٥۔۔۔ انسان کی ہر بات اس کے خلاف پڑتی ہے، اس کے لیے فائدہ مند نہیں ہے۔ سوائے نیکی کا حکم کرنا، برائی سے روکنا اور اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنا۔ (ترمذی ابن ماجہ ، حاکم ، بیھقی عن ام حبیبہ)