hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7935

.

كنز العمال

7935
Kanz al-Ummal
7935- إن من شرار الناس يوم القيامة ذا الوجهين. "ت" عن أبي هريرة.
٧٩٣٥۔۔ قیامت کے روزوہ شخص سب سے برا ہوگا (دنیا میں) جس کے دوچہرے ہوں گے ۔ (ترمذی عن ابوہریرہ (رض))