hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7936

.

كنز العمال

7936
Kanz al-Ummal
7936- من شرار الناس ذو الوجهين، الذي يأتي هؤلاء بوجه، وهؤلاء بوجه. "د" عن أبي هريرة.
٧٩٣٦۔۔۔ سب سے برا شخص وہ ہے کہ جس کے دو رخ ہوں ، ان کے پاس ایک چہرہ لے کر آئے اور اس کے پاس دوسراچہرہ لے کرجائے۔ (ابوداؤد عن ابوہریرہ (رض))