hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7937

.

كنز العمال

7937
Kanz al-Ummal
7937- إن من شرار الناس ذو الوجهين، الذي يأتي هؤلاء بوجه وهؤلاء بوجه. مالك "حم م هـ" عن أبي هريرة.
٧٩٣٧۔۔۔ سب سے براشخص دوچہروں والا ہے جو ان کے پاس ایک چہرے سے اور ان کے پاس دوسرے چہرے سے آتا ہے۔ (مالک ، مسند احمد ، مسلم ، ابن ماجہ عن ابوہریرہ (رض))