hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7945

.

كنز العمال

7945
Kanz al-Ummal
7945- اتركوني ما تركتم، فإذا حدثتكم، فخذوا عني، فإنما هلك من كان قبلكم بكثرة سؤالهم، واختلافهم على أنبيائهم. "ت" عن أبي هريرة.
٧٩٤٥۔۔۔ جب تک میں تمہیں (شریعت کی باتیں بتانے سے) چھوڑے رکھوتم بھی مجھے چھوڑے رہو، اور جب تمہارے سامنے (کوئی حکم) بیان کروں تو اسے مجھ سے سیکھ لو، تم سے پہلے جو لوگ ہلاک ہوئے تو وہ اپنے زیادہ سوالوں کی وجہ سے ہلاکت میں پڑے، اور اپنے انبیاء سے اختلاف کی وجہ سے۔ (ترمذی عن ابوہریرہ (رض))