hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7946

.

كنز العمال

7946
Kanz al-Ummal
7946- إن أعظم المسلمين في المسلمين جرما من سأل عن شيء لم يحرم على المسلمين، فحرم عليهم من أجل مسألته. "حم ق د" عن سعد.
٧٩٤٦۔۔۔ مسلمانوں میں وہ مسلمان سب سے بڑا مجرم ہے جو کسی ایسی چیز کے بارے میں سوال کرے جو مسلمانوں پر حرام نہیں تھی پھر اس کے سوال کرنے کی وجہ سے حرام ہوگئی۔ (مسند احمد ، بیھقی، ابوداؤد عن سعد)
تشریح :۔۔۔ یہ اس وقت کی بات تھی جب وحی نازل ہوا کرتی تھی آج کل لوگوں نے جہالت کی وجہ سے بہت سے مسائل سے باواقفیت کا اظہار کررکھا ہے جن کے جائز ناجائز ہونا پہلے سے بیان ہوچکا ہے۔