hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7972

.

كنز العمال

7972
Kanz al-Ummal
7972- لأن يمتلئ ما بين لبتك إلى عانتك قيحا خير من أن يمتلئ شعرا. "طب" عن مالك بن عمير.
٧٩٧٢۔۔۔ تمہارا پیٹ گردن سے لے کر توندتک پیپ سے بھرجائے تو یہ تمہارے لیے شعر سے بھر جانے کی نسبت زیادہ بہتر ہے۔ طبرانی عن مالک بن عمیر