hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7973

.

كنز العمال

7973
Kanz al-Ummal
7973- من أحدث في الإسلام هجاء فاقطعوا لسانه. "خ" في تاريخه وابن سعد "طب" عن غطيف "طب" وتمام وابن عساكر عن أبي أمامة.
٧٩٧٣۔۔۔ اسلام میں جو ہجوگوئی (دوسروں کی برائی) ایجاد کرے اس کی زبان کاٹ دو ۔ (بخاری فی تاریخہ وابن سعد ، طبرانی فی الکبیر عن خطیف، طبرانی وتمام وابن عساکر عن ابی امامۃ)
تشریح :۔۔۔ یعنی ایسا طریقہ اختیار کروجس سے وہ ہجوگوئی سے باز آجائے۔