hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7985

.

كنز العمال

7985
Kanz al-Ummal
7985- إن من البيان سحرا وإن من الشعر حكما. "حم هـ" عن ابن عباس.
٧٩٨٥۔۔۔ بعض باتیں جادو کا اثر رکھتی ہیں اور کچھ اشعار پر حکمت ہوتے ہیں۔ (مسند احمد ، ابن ماجہ عن ابن عباس)