hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 7986

.

كنز العمال

7986
Kanz al-Ummal
7986- إن من البيان سحرا، وإن من العلم جهلا، وإن من الشعر حكما، وإن من القول عيالا. "د" عن بريدة.
٧٩٨٦۔۔۔ بعض باتیں جادو کا اثر رکھتی ہیں، اور کچھ علوم جہالت ہیں کچھ اشعار پر حکمت ہوتے ہیں اور بعض باتیں بےمقصد ہوتی ہیں۔ (ابوداؤد کتاب الادب عن بریدۃ)
تشریح :۔۔۔ یعنی اس شخص کو یہ پتا نہیں چلتا کہ یہ بات کس کے سامنے رکھے۔